لیز پر لیا گیا پہلا اے ٹی آر 70 طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکر گیا

ہفتہ 11 اپریل 2015 12:38

لیز پر لیا گیا پہلا اے ٹی آر 70 طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکر گیا

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء ) پی آئی اے کے ائیرکرافٹ کیئر میں لیز پر لیا گیا پہلا اے ٹی آر 70 طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔

(جاری ہے)

طیارے کو پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر رحمان نے ملازمین کے بڑی تعداد کے ہمراہ خوش آمدید۔لیز پرلیے گئے طیارے میں 70 مسافروں کی گنجائش ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اس طرح کے پانچ طیارے لیز پر حاصل کرے گا

متعلقہ عنوان :