شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے
ہفتہ 11 اپریل 2015 12:30
میران شاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ حملہ کر دیا،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز علی الصبح دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ کے خیل کے نواحی علاقے میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے تاہم سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،اس کارروائی سکیورٹی فورسز کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔
سکیورٹی حکام کے مطابق مرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے گروپ سے ہے،واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے،آخری اطلاعات تک کسی دہشت گرد کی گرفتاری عمل میں نہیں آئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.