لاہور : زین قتل کیس کے ملزم مصطفی کانجو کا ریمانڈ ختم، عدالت میں پیش کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 11:37

لاہور : زین قتل کیس کے ملزم مصطفی کانجو کا ریمانڈ ختم، عدالت میں پیش ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفٰی کانجو کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا. پولیس آج عدالت میں ملزم کی تفتیشی رپورٹ پیش کرے گی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے مصطفٰی کانجو کے مزید ریمانڈ کی بھی استدعا کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :