پاکستان نے اتحاد میں شمولیت کیلئے ابھی تک پوزیشن واضح نہیں کی ،پاک فوج کی شمولیت سے جنگ کو مزید تقویت مل سکتی ہے ،پاک فوج کی آپریشن میں شمولیت کے خواہاں ہیں
جمعہ 10 اپریل 2015 23:01
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) سعودی عرب کے زیر قیادت اتحادی ا فواج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ پاکستان نے اتحاد میں شمولیت کیلئے ابھی تک پوزیشن واضح نہیں کی ،پاک فوج کی شمولیت سے جنگ کو مزید تقویت مل سکتی ہے ،پاک فوج کے آپریشن میں شمولیت کے خواہاں ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق بریفنگ میں سعودی فوج کے ترجمان نے کہاکہ پاکستانی پارلیمنٹ میں یمن کے معاملے پر مشترکہ قرار داد کے حوالے سے پاکستانی حکومت نے ابھی تک اپنے موقف سے ہمیں آگاہ نہیں کیا ۔
انھوں نے کہاکہ پاک فوج کی جنگی مہارت پر کوئی نہیں شک نہیں کیا جاسکتا ۔پاک فوجی کی شمولیت سے جنگ کو مزید تقویت ملے گی ۔پاک فوج کی شمولیت سے متعلق پاکستانی موقف کا انتظار ہے ۔ترجمان نے کہا کہ یمن میں امداد لانے والے دو طیاروں کی صنعاء تک رسائی میں مدد فراہم کی گئی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.