ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر عالمی برادری پاکستان کے رویے کا نوٹس لے، بھارت کا روایتی واویلا
جمعہ 10 اپریل 2015 22:59
نئی دلی/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) بھارت نے ممبئی حملہ کیس میں نظر بند ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر احتجاج اور روایتی واویلاکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے اس رویے کا سنجیدگی سے نوٹس لے جبکہ پاکستان نے کہاہے کہ ذکی الرحمان لکھوی کیس میں تاخیر بھارتی عدم تعاون کی وجہ سے ہوئی ہے جب کہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نازک موڑ پر ہے اس لئے پاکستان کے عزم پر شکوک مناسب نہیں۔
جمعہ کو بھارت نے ممبئی حملہ کیس میں نظر بند ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر احتجاج اور روایتی واویلاکرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دنیا پاکستان کے اس رویے کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممبئی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کی توہین ہے اور اس سے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف سنجیدگی کا پتا چلتا ہے لہٰذا عالمی برادری کو پاکستان کے اس اقدام کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.