ایکنک کی مستحق طلبا میں40ہزارلیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی منظوری
جمعہ 10 اپریل 2015 22:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے مستحق طلبا میں چالیس ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔کمیٹی نے یہ منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحق ڈار کی صدارت میں ایک اجلاس میں دی ۔
(جاری ہے)
کمیٹی کو بتایاگیا کہ 2010کے سیلاب میں ملک بھر خاص طور سے سندھ اور بلوچستان میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والی 347 کلومیٹر طویل سڑکوں کی مرمت کر کے اپنی مکمل طور پر بحال کردیاگیاہے ۔
باقی ماندہ تین سو نو کلومیٹر طویل سڑکیں اڑھائی برسوں میں بحال کی جائیں گی ۔کمیٹی نے سندھ کے بیراجوں میں بہتری کے منصوبے کے پہلے مرحلے اور گڈو بیراج کی بحالی اور جدید بنانے کی بھی منظوری دی جس پر اکیس ارب چوبیس کروڑ دس لاکھ روپے لاگت آئے گی ۔اجلاس میں فیصل آباد شہر کیلئے پانی کے وسائل میں توسیع کرنے کی بھی منظوری دی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.