تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کا شریف آباد، نصیر آباد، موسیٰ کالونی اور کریم آباد کیمپ آفس کا دورہ
جمعہ 10 اپریل 2015 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و نامزد امیدوار حلقہ این اے 246عمران اسماعیل نے اپنا حلقہ انتخاب کے علاقہ شریف آباد کی مسجد الصفاء میں نماز جمعہ ادا کی اور علاقے کے عوام سے ملاقات کی ، انہوں نے کہا کہ کراچی کی عوام تبدیلی کے اس سفر میں چیئر مین عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
میرا حلقہ انتخاب کی عوام نے گزشتہ روز چیئر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ کا جس طرح پر تپاک استقبال کی ان کا میں شکریہ اداکرتا ہوں۔ عمران اسماعیل نے نصیر آباد موسیٰ کالونی، اور کریم آباد انتخابی کیمپ آفس کا بھی دورہ کیا ۔ مختلف مقامات پر عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا حلقہ این اے246کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا مقصد شہر کراچی سے خوف ، دہشت اور ٹھپہ مافیا کا خاتمہ ہے جس میں تحریک انصاف کامیاب ہو چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.