وزیراعلی کی طرف سے ایم پی اے کنول نعمان نے لاہور کی رہائشی کو علاج کیلئے ایک لاکھ ساٹھ ہزار کا چیک دیا
جمعہ 10 اپریل 2015 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) وزیراعلی پنجاب محمد شہاز شریف کی طرف سے ممبر صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے لاہور کی رہائشی کینسر کی مریضہ مستماة نجمہ اجمل کو علاج معالجہ کے لئے ایک لاکھ60 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق والٹن روڈ لاہور کی رہائشی مسماة نجمہ اجمل نے وزیراعلی محمد شہاز شریف کو درخواست دی کہ وہ کینسر کی مریضہ ہے اور غریب ہونے کی وجہ سے وہ علاج نہیں کرواسکتی۔
جس پر کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلی نے ڈی سی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ڈی سی او لاہور اور انمول ہسپتال کی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مسماة نجمہ اجمل کو علاج کے لئے ایک لاکھ60 ہزار روپے کا چیک جاری کیااور آج ممبر صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے مسماة نجمہ اجمل کو کینسر کے علاج کے لئے مالی امداد کا چیک دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.