ڈیر ہ اسماعیل خا ن،ضلعی انتظامیہ نے مسائل سے آنکھیں پھیر لیں‘ہر جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے
جمعہ 10 اپریل 2015 20:32
ڈیر ہ اسماعیل خا ن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)ضلعی انتظامیہ نے مسائل سے آنکھیں بندکرلیں‘ہزاروں نفوس پرمشتمل ڈیال روڈکی نکاسی کے دونوں نالے گندسے اٹ گئے‘نکاسی کاگنداپانی جابجاسڑک پرپھیل گیا‘گندگی کے بڑے بڑے ڈھیرلگ گئے‘مچھروں کی بھرمار‘بدبوپھیل گئی‘آمدورفت کے راستے بندہوگئے۔شہریوں کوسخت مشکلات کاسامنا۔
اہلیان علاقہ نے ضلعی انتظامیہ ‘ڈسٹرکٹ کونسل اورمیونسپل کمیٹی کیخلاف احتجاج کافیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مسائل سے آنکھیں بندکرلی ہیں۔ہزاروں نفوس پرمشتمل ڈیال روڈکی آبادی کے دومین نالے گندسے بھرچکے ہیں جسکی وجہ سے جابجانکاسی کاگنداپانی سڑک پرٹھہراہواہے۔جسکی وجہ سے اہلیان علاقہ اورطلباء وطالبات کاگزرنامحال ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.