یکم جولائی سے این ٹی این نمبرز ختم کردیے جائیں گے : وزیر خزانہ اسحاق ڈار
محمد علی جمعہ 10 اپریل 2015 19:22
(جاری ہے)
ایف بی آر ہاوَس میں ٹیکس ڈائریکٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار جنرل اور پارلیمنٹیر ینز کی ٹیکس ڈائریکٹریوں کی تفصیلات آن لائن فراہم کردی گئی ہیں، ٹیکس ادا کرنے والوں کی کل تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
ماضی میں کئی معاملات شفاف طریقے سے طے نہیں ہوئے تاہم اب ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا ہوگا۔ حکومت نے انتھک محنت سے 3 سال کا کام ایک سال میں مکمل کیا ہے، ن لیگ کی حکومت کی پالیسیوں کے باعث سستے قرضوں کی فراہمی ممکن ہو پائی ہے۔ وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مالی خسارے کو 4 فیصد پر لے آئی گی، ملک میں بینکنک کا شعبہ مسلسل ترقی کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.