ہیٹی کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوببے سے اکیس افراد ہلاک

جمعہ 10 اپریل 2015 19:18

ہیٹی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ہیٹی کے شمالی ساحل پر کشتی ڈ وبنیسے اکیس افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ سترہ تاحال لاپتہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پچاس افراد کا گروپ ایک قریبی جزیرے ٹیرنس وکیلوس پر جارہا تھا کہ ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں کے سپرد ہوگئی جس کے نتیجے میں اکیس افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے حادثے میں زندہ بچ جانے والے افراد کا کہنا تھا کہ خراب موسم کے باعث کشتی کو واپس ہاتھائی کی طرف موڑا گیا لیکن اس میں کامیاب نہ ہوسکے جزائر وگیلوس کالجری سفر ایک خطرناک سفر ہے جس کے بارے میں حکام ایڈوائز جاری کرچکے ہیں اس کے باوجود تارکین وطن کے لئے معقول ترین جگہ ہے

متعلقہ عنوان :