پنجگور ،ایف سی کا سرچ آپریشن بی ایل کا کارکن گرفتار

جمعہ 10 اپریل 2015 16:33

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) ضلع پنجگور کے علاقے میں ایف سی کا سرچ آپریشن بی ایل کا کارکن گرفتار ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے پنجگو ر کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور بی ایل کے کارکن کو گرفتار کرلیااور اس کے قبضے سے مختلف قسم کا لٹریچر برآمد کیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :