موبائل سموں کے بائیو میٹرک تصدق کیلئے دو دن باقی رہ گئے

جمعہ 10 اپریل 2015 16:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) موبائل سموں کے بائیو میٹرک تصدق کیلئے دو دن باقی رہ گئے ہیں ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق اب تک سترلاکھ سے زائد سموں کو بند کیاجاچکا ہے جن کی بائیو میٹرک تصدیق نہیں ہوسکی ۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارتی کی جانب سے مزید تاریخ بڑھانے کا امکان نہیں ہے

متعلقہ عنوان :