لاہور : گلشن راوی کے قریب نا معلوم افراد نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 16:15

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء ) : لوہر کے علاقہ گلشن راوی میں نا معلوم افراد نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان نعمان نواں کوٹ کا رہائشی ہے اور ایک دکان پر درزی کا کام کرتا ہے، جبکہ نعمان کو زخمی حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :