اسلام آباد : چینی صدر 20 اور 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 15:58

اسلام آباد : چینی صدر 20 اور 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : چین کے صدر 20 اور 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے. اس موقع پر صدر پاکستان اور وزیر اعظم چینی صدر کا ائیر پورٹ پرر ریڈ کارپٹ استقبال کریں گے جبکہ چینی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا.

(جاری ہے)

ذراائع کے مطابق اپنے پاکستانی دورے کے دوران چینی صدر سرینا ہوٹل میں قیام کریں گے اور پاکستان میں کاروباری وفود سے بھی ملاقات کریں گے. چینی صدر کی پاکستان آمد پر ثقافتی شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا جبکہ پاک چین کے مابین ہوئے اہم معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :