رونالڈو نے رئیل میڈرڈ کیلئے گولز کی ٹرپل سنچری مکمل کر ڈالی
جمعہ 10 اپریل 2015 15:03
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) کرسٹیانو رونالڈو نے ریئل میڈرڈ کیلیے 300واں گول اسکور کرلیا، گذشتہ روز رایو والیسانو پر2-0 کی جیت کے بعد بھی یورپیئن چیمپئنز لا لیگا لیڈرز بارسلونا سے 4 پوائنٹس پیچھے ہیں۔رونالڈو اور جمیز روڈرگز کے دوسرے ہاف میں دونوں گول سے قبل میڈرڈ پریشان کن صورتحال سے دوچار تھی۔
(جاری ہے)
بینزیما، مارسیلو اور بیلے کے چند منٹوں میں ہی تابڑ توڑ حملوں سے مواقع ملتے اور ضائع ہوتے رہے، آخرکار ڈینی کارواجال کے کراس پر رونالڈو نے 288ویں گیم میں ریئل میڈرڈ کیلیے تیسری سنچری والا گول بنادیا۔
6 منٹ بعد ہی رونالڈو نے روڈرگز کیلیے دوسرا گول کرنے کا موقع فراہم کیا۔ جیت کے بعد روڈرگز کا کہنا تھا کہ ابتدا میں ہم مشکلات میں گھرے ہوئے تھے لیکن آخر ہمیں جیت نصیب ہوئی جو انتہائی اہمیت کی حامل ہے، پہلے ہاف میں وہ سرگرم تھے، ہم جانتے تھے کہ سیکنڈ ہاف میں وہ کچھ تھک جائیں گے اور ہمارے اوپر اتنا دباؤ نہیں ڈال سکیں گے اور پھر ایسا ہی ہوامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.