پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ تیار ، حتمی شکل دے دی گئی ،بنگلہ دیش روانگی سے قبل اعلان متوقع
جمعہ 10 اپریل 2015 15:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیدی ہے۔جس کا اعلان ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی سے پہلے متوقع ہے۔ ایک سالہ معاہدے یکم جنوری سے ہوگا۔ حالیہ کارکردگی کی بنیاد پربعض کرکٹرز کی کیٹیگری میں ترقی یا تنزلی ہوگی۔ورلڈکپ سے پہلے بورڈ اور کھلاڑیوں میں سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع ہوگیا تھا۔
پی سی بی نے پلیئرز کو تین ماہ کا عارضی معاہدہ پیش کیا تھا۔ جس پرکسی کھلاڑی نے دستخط نہیں کئے۔ بورڈ نے کھلاڑیوں سے ٹور کنٹریکٹ ہی کو کافی سمجھا۔ پی سی بی کی ہدایت پرہارون رشید کی سربراہی میں نئی سلیکشن کمیٹی کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ اس بارے میں تینوں کپتانوں مصباح الحق،اظہرعلی اور شاہد آفریدی کی رائے بھی لی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے، غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی
-
امریکہ میں شیڈول ورلڈکپ میں بھارت کو ’سہولیات‘ کی فکر ستانے لگی
-
آئی پی ایل کے ایک میچ میں 549 رنز بن گئے
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ’بہترین ممکنہ ونڈو‘ تیار کی جائے گی : محسن نقوی
-
نسیم شاہ بڑا سنگ میل حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے
-
محمد رضوان ویرات کوہلی، بابر اعظم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ شروع ہوگیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا
-
پی سی بی نے شان مسعود ، حسن علی، میرحمزہ اور محمد عباس کو انگلش کاؤنٹی کیلئے این او سی جاری کر دیا
-
بابر اعظم متعدد ٹی ٹونٹی ریکارڈز توڑنے کے قریب پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.