کراچی کو امن و امان ہی نہیں دیگر مسائل بھی درپیش ہیں: قائم علی شاہ
جمعہ 10 اپریل 2015 14:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) و وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شا ہ نے کہا ہے کہ کراچی کو امن و امان کا مسئلہ ہی نہیں دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے۔ ایل این جی کے مسئلے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لے جائیں گے۔
(جاری ہے)
کراچی میں ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا افتتا ح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مائی کراچی جیسی نمائش ملک کی بہتر تصویر عالمی سطح پر پیش کرتی ہے۔
تاجروں نے شہر کی بہتری کیلئے حکومت کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔ شہر کو صرف امن و امان ہی نہیں دیگر مسائل بھی درپیش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں پانی کے مسئلے پر وفاق سے مدد لیں گے۔ سندھ کو ایل این جی کی ضروت نہیں ہے۔ صوبے میں ضرورت سے زیادہ گیس پیدا ہوتی ہے۔ گیس کے مسئلے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.