انگلش کرکٹ کاؤنٹی لنکاشائر نے کینگرو آل راؤنڈ جیمز فالکنر سے معاہدہ کر لیا
جمعہ 10 اپریل 2015 14:57
اولڈ ٹریفورڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10اپریل۔2015ء) انگلش کرکٹ کاؤنٹی لنکاشائر نے آسٹریلیو ی آل راؤنڈ جیمز فالکنر سے معاہدہ کر لیا ہے۔ لنکا شائر کرکٹ ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ ایشلے جائلز کا کہنا ہے کہ 24سالہ جیمز فالکنر ورلڈ کلاس آل راؤنڈر ہیں اور ہم انہیں اپنے سکوا ڈ میں شامل کرنے پر بے حد مسرور ہیں۔
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ جیمز فالکنر نے ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا اور وہ تینوں فارمیٹس میں کلب کی نمائندگی کریں گے۔
ایشلے جائلز کے مطابق جیمز فالکنر کو انکے ساتھی فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے کیوں کہ سڈل کو ویسٹ انڈیز اور ایشز سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ چار فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کے بعد کینگرو سکواڈ کو جوائن کر لیں گے، فالکنر انڈین پریمیئر لیگ سے فراغت کے بعد لنکا شائر کی ٹیم کو جوائن کریں گے اور اگست تک کلب کے ساتھ رہیں گے جس کے بعد وہ آسٹریلیو ی سکواڈ کو جوائن کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.