Live Updates

متفقہ قرار داد کی منظوری ‘پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں شریک نہیں ہوئے

جمعہ 10 اپریل 2015 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعہ کو بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں شریک نہیں ہوئے مشترکہ اجلاس میں 446 کے ایوان میں سے تقریباً دو سو کے قریب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعہ کو بھی اجلاس سے غیرحاضررہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات