ہائیر کمپنی نے پاکستان میں نیا موبائل سیٹ متعارف کرا دیا
جمعہ 10 اپریل 2015 14:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ہائر کمپنی نے پاکستان میں نیا موبائل سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا حامل یہ موبائل سستا بھی ہوگا اور لوگوں کی خواہشات پر بھی پورا اترے گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہائیر موبائل سیٹ کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
جس میں روبا سیز گروپ کے صدر شاہ فیصل آفریدی، چیف ایگزیکٹو ہائیر موبائل ذیشان قریشی اور ہائیر ٹیلی کام کے چیف ایگزیکٹو مسٹر ذہانگ ذہونگ نے شرکت کی۔
شاہ فیصل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہائیر نے ہمیشہ صارفین کی سہولت اور ضرورت کو مد نظر رکھا۔ اب موبائل فون انڈسٹری میں بھی جدت لارہے ہیں۔ ذیشان قریشی کا کہنا تھا کہ ہائیر موبائل فون سیٹ کو چوری سے بچانے کے لئے اس میں جدید انٹی تھیفٹ سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.