مقبوضہ سری نگر: بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 13:59

مقبوضہ سری نگر: بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا۔

مقبوضہ سری نگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): مقبوضہ سری نگر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا احتجاج جاری تھا، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کیا جس کے رد عمل میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا. بھارتی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی جس کے بعد حریت رہنما یاسین ملک کو بھی گرفتار کر لیا گیا.