پنجاب حکومت رواں سال چار ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی
جمعہ 10 اپریل 2015 13:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پنجاب حکومت رواں سال چار ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی ۔ خریداری کی یہ مہم پچیس اپریل سے شروع ہورہی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر خوراک کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ رواں سال 19.5 ملین ٹن گندم کی فصل متوقع ہے اس لئے صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان حکومتوں اور پرائیویٹ سیکٹرز کو پیشکش کی ہے کہ وہ گندم کی خریداری 1300 روپے فی چالیس کلو گرام کے حساب سے خریدیں انہوں نے کہا کہ سال 2015ء کے لئے صوبے کی گندم کی ضروریات کا تخمینہ 3.5 سے لیکر چار ملین میٹرک ٹن لگایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ گندم کی بین الصوبائی نقل وحمل پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ ان کا محکمہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ گندم سرکاری قیمت پر فروخت ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ای سی سی کی منظوری سے ایک ملین میٹرک ٹن کا سٹرٹیجک ذخیرہ محفوظ کیا ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.