قومی یکجہتی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری،اسلام آباد ٹیم کا تربیتی کیمپ 12 اپریل سے شروع ہوگا

جمعہ 10 اپریل 2015 12:32

قومی یکجہتی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری،اسلام آباد ٹیم کا تربیتی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) قومی یکجہتی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے اسلام آباد ٹیم کا دو روز تربیتی کیمپ 12 اپریل سے پی اے ایف کرکٹ گراؤنڈ ای نائن اسلام آباد میں شروع ہو گا جو 13 اپریل تک جاری رہے گااسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی کے مطابق تربیتی کیمپ میں 30 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 14 سے 17 اپریل تک پشاور میں کھیلا جاے گا جس میں 4 ٹیمیں اسلام آباد، پشاور، اٹک اور اوکاڑہ شرکت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :