شہداد کوٹ: لاڑکانہ روڈ پر کار کی موٹر سائیکل سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 11:52

شہداد کوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): شہداد کوٹ میں لاڑکانہ روڈ پر کار اورموٹر سائیکل کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افرادجاں بحق ہو گئے . پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں میاں، بیوی اور 3 بچے شامل ہیں.