اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 11:15

اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک 6 روزہ دورے پر بر طانیہ روانہ ہوئے ہیں جس کے بعد جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا. جسٹس انور ظہیر جمالی نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حلف لیا.