دالبندین اور ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کا سرچ آپریشن، منشیات سمگلر ہلاک،ایک گرفتار
جمعہ 10 اپریل 2015 10:59
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) بلوچستان فرنٹیئر کور کا دالبندین اور ڈیرہ مراد جمالی میں سرچ آپریشن، ایک اسمگلر ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھاری تعداد میں خود کار اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر دالنبدین پاک افغان سرحد پر سرچ آپریشن کیا گیا تو منشیات اسمگلر کرنے والے افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسمگلر ہلاک ہو گیا جبکہ باقی سرحد پاک کر کے افغانستان میں داخل ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ہلاک ہونے والے اسمگلروں سے خود کار اسلحہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں بھی ایف سی نے سرچ آپریشن کرتے ہوتے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.