ملاقات میں پاک ایران تعلقات ،یمن کی گھمبیر صورت حال پر تبادلہ خیال ،ایرانی وزیرنے 8 محافظوں کے قتل پر وزیر اعظم کو ایران کی تشویش سے آگاہ کیا
جمعرات 9 اپریل 2015 22:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے ،یمن کی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے،تمام مسلم ممالک کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ، دہشت گردی کے خاتمے تک خطے میں امن اور خوشحالی نہیں آ سکتی ہے ۔جمعرات کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے ،ایرانی وزیر نے ایران کے صدر کا اہم پیغام وزیر اعظم تک پہنچایا ہے ۔
ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، طارق فاطمی ،سیکرٹری خارجہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نواز شریف اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں یمن کی گھمبیر صورت حال اور خطے میں پڑنے والے اثرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.