Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 20:33

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان کی جانب سےکراچی کے حلقہ این اے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کیلئے کراچی کا دورہ کیا گیا تھا۔ عمران خان نے آج این اے 246 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مصروف دن گزارا جس کے بعد اب وہ اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات