پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات چیف آف جنرل سٹاف ،لیفٹیننٹ مظہر جمیل ڈی جی اسٹریٹجک پلان ڈویژن تعینات
جمعرات 9 اپریل 2015 20:30
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں‘ جی ایچ کیو میں تعینات لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کو تبدیل کر کے کور کمانڈر ملتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں چیف آف جنرل سٹاف مقرر کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر‘ لیفٹیننٹ مظہر جمیل کو ڈی جی اسٹریٹجک پلان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل جاوید رمدے کو کور کمانڈر بہاولپور اور ملٹری سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل کو ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن ‘ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کو کور کمانڈر ملتان تعینات کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.