راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے، 2 لیفٹینٹ جنرل اور 5 میجر جنرل کو ترقی دے دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 19:18

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے، 2 لیفٹینٹ جنرل اور ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، 2 لیفٹینٹ جنرل اور 5 میجر جنرل کو ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

لیفٹینٹ جنرل اشفاق نوید کو کور کمانڈر ملتان جبکہ لیفٹینٹ جنرل جاوید رمدے کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹینٹ جنرل مظہر جمیل کو ڈی جی استڑیٹجک پلانر ڈویژن، لیفٹینٹ جنرل زبیر محمود حیات کو چیف آف جنرل سٹاف اور لیفٹینٹ جنرل انور علی حیدر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :