ٹیچنگ ہسپتالوں ،میڈیکل کی تعلیم دینے والے اداروں کو حفاظتی اقدامات کے تناظر میں پانچ نکاتی ایس او پیز پر 30مئی تک عملدرآمد یقینی بنا نیکی ہدایت
ایس او پیز کوفالو نہیں کیا جارہا ،ایک مریض ایک اٹینڈنٹ کی پالیسی متعارف کرائی جائے ،عملدرآمد نہ کرنیکی صورت میں سخت کارروائی کی تنبیہ
جمعرات 9 اپریل 2015 18:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹیچنگ ہسپتالوں اورمیڈیکل کی تعلیم دینے والے تمام اداروں کو حفاظتی اقدامات کے تناظر میں پانچ نکاتی ایس او پیز پر 30مئی تک عملدرآمد یقینی بنا نے کی ہدایات جاری کر دیں،ایک مریض ایک اٹینڈنٹ کی پالیسی بھی متعارف کرانے کے لئے اقدامات اٹھانے کا کہا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب کی طرف سے وائس چانسلر کنگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، میڈیکل کی تعلیم دینے والے خود مختار اداروں ،ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس صاحبان ،صحت سے متعلقہ خصوصی اداروں کے سربراہان اور ای ڈی اوز کے نام مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث سنجیدہ نوعیت کے خطرات موجود ہیں تاہم یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی طرف سے جاری سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر( ایس اوپیز)کوفالو نہیں کیا جارہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.