پاکپتن،دیرینہ رنجش پر 16 افراد نے دیہا تی کو تشدد کا نشا نہ بنا کر لو ٹ لیا

جمعرات 9 اپریل 2015 18:13

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) دیرینہ رنجش کی بنا پر 16 افراد نے دیہا تی کو تشدد کا نشا نہ بنا کر لو ٹ لیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گا ؤں 52\sp کے رہا ئشی محمد شبیر اپنے ٹیوب ویل میں تھا کہ وہا ں پر انتظا ر وغیرہ 16 افراد آئے جنہوں نے دیرینہ رنجش کی بنا پر شبیر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈ الا اور 6000 رو پے چھین لیے اور سٹپلا ئزر اٹھا کر فرار ہو گئے ۔پو لیس نے مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :