ایرانی فورسز کے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 9 اپریل 2015 17:58

تربت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بلوچستان کے علاقے زعمران میں ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے داغے گئے، تاہم گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے زعمران میں ایرانی فورسز کی جانب سے تین مارٹر گولے داغے گئے، جو دھماکے سے پھٹ گئے، خوش قسمتی سے ماٹر گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :