بھابی کا لقب ملنے پر بہت خوشی ہوئی ،23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں گئی،عمران خان جیسے شوہر سے بڑھ کر اور کوئی زیور نہیں ہوسکتا،کراچی آکر بہت پیار ملا
تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ بھابی کا لقب ملنے پر بہت خوشی ہوئی ،23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں گئی،عمران خان جیسے شوہر سے بڑھ کر اور کوئی زیور نہیں ہوسکتا،کراچی آکر بہت پیار ملا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسلام آباد واپسی سے قبل عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ریحام خان نے کہاکہ مجھے کراچی آکر بہت خوشی ہوئی اور یہا ں کے لوگوں نے بہت پیار دیا ۔
انکا کہنا تھا کہ بھابی کا رشتہ ملنے پر بہت خوش ہوں اس سے بڑا تحفہ اور کیا ہوسکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انکاکہنا تھا کہ خان صاحب جیسا شوہر ہوتو اس سے بڑا زیور اور کیا ہوسکتا ہے ۔ریحام خان نے کہاکہ کراچی کی بہنیں مت گھبرائیں میں بھی کراچی آئی ہوں ۔23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.