ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار دکاندار سے موبائل فون نقدی لوٹ کر فرار

جمعرات 9 اپریل 2015 17:45

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دکاندار سے موبائل فون نقدی لوٹ کر فرارہوگئے تفصیلا ت کے مطابق پنجگور کے علاقے مشرقی خدابادان مواچ بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے حبیب اللہ نامی شخص کے دکان سے ہزاروں کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے مزیدکاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :