اسلام آباد : الطاف حسین کے بین کا خیر مقدم کرتا ہوں ، کراچی میں میری امید سے زیادہ میرا استقبال کیا گیا، عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 17:15
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : ائیر پورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کراچی میں میری امید سے زیادہ اچھا استقبال کیا گیا، مجھے خوشی ہے کہ کراچی میں خوف کی فضا میں کمی آ رہی ہے کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنا دیں گے کیونکہ ہم سب اور عوم بھی بندوقوں کی سیاست سے تنگ آ چکی ہے.
(جاری ہے)
الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں الطاف حسین کے بیان نے کشید گی کم کرنے میں مدد دی ان کا کہنا تھا کہ انتخاب میں کراچی کی خواتین کا بھی بہت ہاتھ ہے اسی لیے ریحام بھی کراچی آئی تھیں ان کا کہن تھا کہ مجھے افسوس ہوا کہ ریلی میں موجد ہمارے کارکنان کو مارا گیا اور وہ زخمی ہو گئے .
پولیس کو چاہئیے کہ دھرنے میں تصادم کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے. اپرلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ کہ ن لیگ کے ایک وزیر نے ہمیں پارلیمنٹ میں بلایا جبکہ دوسرے نے لفنگوں والی زبان استعمال کی. ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے بھی خود مدعو کر کے ہنگامہ آرائی شروع کر دی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.