کل جمعة المبارک کو ملک بھر میں یومِ تحفظِ کعبہ و گنبدِ خضریٰ منایا جائے گا
جمعرات 9 اپریل 2015 16:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)تحریک صراطِ مستقیم پاکستان اور تحفظِ حرمین موومنٹ کی طرف سے کل جمعة المبارک کو ملک بھر میں یومِ تحفظِ کعبہ و گنبدِ خضریٰ منایا جائے گا۔
(جاری ہے)
جس میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی، پیر محمد افضل قادری، ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی، انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری، مولانا خادم حسین رضوی، صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی، پیر سید محمد ضیاء الاسلام شاہ گیلانی، پیر محمد اقبال ہمدمی، پیر سید حامد علی شاہ، پیر سید خرم ریاض شاہ رضوی، علامہ فرمان علی جلالی، مفتی محمدنسیم سیالوی ودیگر علماء و قائدین تحفظِ کعبہ و گنبدِ خضریٰ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.