Live Updates

عمران خان نے پنجرے میں بند فاختہ آزاد کی

جمعرات 9 اپریل 2015 16:27

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جناح گراؤنڈ میں تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کے دوران پنجرے میں بند ایک فاختہ بھی آزاد کی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کریم آباد میں تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجرے میں بند ایک فاختہ کو بھی آزاد کیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :