کراچی میں 6 گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ،روشن علی شیخ
جمعرات 9 اپریل 2015 16:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) حکومت عوام کو کچرے اور آلودگی سے پاک صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی زیر نگرانی کراچی کے مختلف اضلاع میں 6 گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز قائم کرے گی جبکہ ہر اسٹیشن سات سے آٹھ ایکڑ رقبے پر محیط ہوگا ۔ یہ فیصلہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی روشن علی شیخ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ۔
اجلاس میں بورڈ کے سیکریٹری ڈاکٹر نصرت علی پنہور ‘ تمام ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے علاوہ ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ محمد شبیہ صدیقی بھی شریک تھے ۔ ایم ڈی روشن علی شیخ نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری سندھ کی خصوصی ہدایت ‘ دلچسپی اور رہنمائی میں صوبے کو صاف ستھرا بنانے اور عوام کو صاف ستھرا اور پرامن ماحول فراہم کرنے کے لئے حکومتی اقدامات جاری ہیں اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا قیام اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.