فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے تحت فیڈرل بورڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن پروفیشنل ٹریننگ تشکیل دینے کا فیصلہ

جمعرات 9 اپریل 2015 15:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) فیڈرل بورڈ ایجوکیشن پروفیشنل ٹریننگ کے تحت فیڈرل بورڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن پروفیشنل ٹریننگ تشکیل دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ ایجوکیشن کا اجلاس وفاقی وزیر بلغ الرحمان کی سربراہی میں ہوا ۔ جس میں انہیں فیڈرل بورڈ ٹیکنیکل کی حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ وفاقی وزیر نے بورڈ کے تشکیل کرنے کی سفارش قبول کر کے وزارت قانون اور متعلقہ اداروں کو بھیج دی ۔