پاک سعودی فوجی مشقوں کے دوران ایک فوجی ہلاک، تین زخمی‘سعودی پریس ایجنسی کا دعویٰ

جمعرات 9 اپریل 2015 14:30

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین فوجی مشقوں کے دوران ایک فوجی کی ہلاکت اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ واضح نہیں کہ ان مشقوں کے دوران کس ملک کا فوجی ہلاک ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے الباحہ میں جاری دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں میں ہلاک ہونے والا فوجی ایک نان کمیشنڈ آفیسر تھا

متعلقہ عنوان :