انسداد ڈینگی مہم میں تعاون نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی‘ لبنیٰ فیصل
جمعرات 9 اپریل 2015 14:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ فیصل نے کہا ہے کہ صفائی کی ناقص صورتحال کے حامل اور انسداد ڈینگی مہم میں تعاون نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر سمیت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، گھروں ، سکولوں اور معاشرے میں ڈینگی کے تدارک کو صرف سخت مانیٹرنگ ، مربوط ، مشترکہ اور نان سٹاپ کوششوں سے ہی یقینی بنایاجاسکتا ہے۔
انہوں نے یہ بات اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راؤ افتخار کے ہمراہ ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کینٹ اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعمان جمیل، ڈی ڈی او ہیلتھ کینٹ ڈاکٹر آصف اقبال، سینئر انٹامالوجسٹ ڈاکٹر انعام الحق ، ڈی ایچ اے ، آرمی ایریاز، محکمہ صحت، تعلیم، فشریز، کوآپریٹوسمیت متعلقہ محکموں کے نمائندوں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.