Live Updates

کراچی : ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف میں کیا فرق ہے، ریحام خان نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 13:27

کراچی : ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف میں کیا فرق ہے، ریحام خان ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں غنڈہ گردی اور دہشت گردی کا فرق ہے ایم کیو ایم اپنے کارکنان میں دہشت پھیلاتی ہے جبکہ پی ٹی آئی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے. لیکن میں خوش ہوں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم ہوتی نظر آ رہی ہے ہم کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنا دیں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات