کراچی : ایم کیو ایم کا اچھا رویہ ایسا ہی ہے جیسے تھپڑ کے بعد پیار، ریحام خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 13:16

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آءی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ الطاف بھائی کے جذبہ خیر سگالی کا خیر مقدم کرتی ہوں لیکن یہ جذبہ اتنی دیر سے کیوں آئی، کیا اچھا ہوتا کہ الطاف حسین دو یا تین ہفتے پہلے اس جذبے کو دکھاتے ان کا کہنا تھا کہ مجھے خدشہ ہے کہ ایم کیو ایم کا مثبت رویہ منفی رویہ میں نہ بدل جائے، کیونکہ ایم کیو ایم کا رویہ ایسا ہی ہے جیسے تھپڑ کے بعد پیار. گذشتہ دو ہفتوں کی میں پیش آنے والی بد نظمیوں نے ہمیں نکلنے پر مجبور کر دیا ہے.