الطاف حسین جو بھی تحفہ دیں گے شوکت خانم ہسپتال کوعطیہ کر دوں گا،عمران خان
جمعرات 9 اپریل 2015 13:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کو خوش آمدید کہتا ہوں،پھول برسائیں،فضائیں اچھی ہوں یہ پاکستان کیلئے اچھاہے، الطاف کی طرف سے جو بھی تحفہ ملے گا شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کر دوں گا۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز حلقہ246 میں انتخابی مہم کے آغاز پر عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کا بیان اچھا ہے ،اسے خوش آمدید کہتا ہوں ،کراچی میں پھول برسائیں جائیں اور فضائیں اچھی ہوں یہ پاکستان کیلئے اچھا ہے ،انہوں نے کہا کہ کراچی میں خوف کی فضاء ختم ہو رہی ہے ہمیں سب ملکر عوام کو خوف سے نکالنا ہے،عوام خوشحال ہوگی تو کراچی کی روشنیاں بھی واپس آ جائیں گی اور کراچی کی روشنیاں واپس آگئیں تو ملک کی روشنیاں بحال ہو جائیں گی اور اس کے اثرات پورے خطے پر پڑیں گے ،انہوں نے کہا کہ الیکشن لڑنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے عوام جس کو پارٹی کو ووٹ دیں تمام سیاسی جماعتوں کو قبول کرنا چاہیے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الطاف حسین جو بھی تحفہ دیں گے وہ تحفہ کو بخوشی قبول کر لیں گے اور اس تحفہ کو شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کر دیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.