امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن پہنچ گئے
جمعرات 9 اپریل 2015 13:10
کنگسٹن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن پہنچ گئے،1982 ء میں صدر رونالڈ ریگن کے بعد وہ پہلے امریکی صدر ہیں جو کیربین پہنچے ہیں۔صدر اوباما کیربین رہنماؤں سے سیکورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کریں گے۔
(جاری ہے)
کیربین کے عوام نے 2008 میں سیاہ فام اوباما کے صدر منتخب ہونے پر خوب جشن منایا تھا لیکن انہیں ان سے ملنے کے لئے پانچ برس انتظار کرنا پڑا۔
صدر اوباما امریکی ممالک کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے پانامہ جائیں گے جہاں انکی کیوبا کے صدر رال کاسترو سے براہ راست ملاقات کی توقع ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق صدر اوباما کا دورہ کیربین خطے میں چین اور وینزویلا کے بڑھتے ہوئے اثر کو کم کرنے کی کوشش ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.