شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری
جمعرات 9 اپریل 2015 11:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) بجلی کی شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار نو ہزار پانچ سو 60 اور طلب 12 ہزار 900 میگا واٹ ہے جبکہ تین ہزار 340 میگا واٹ شارٹ فال کا سامنا ہے جس سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جانب سے شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑے ڈیموں سے پانی کا اخراج کم ہونے سے پن بجلی کی پیداوار چھ ہزار میگا واٹ کے بجائے صرف 16 سو میگا واٹ ہو رہی ہے تاہم گندم کی کٹائی کے بعد زرعی ضروریات کے لئے پانی کا اخراج بڑھنے سے بجلی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.