نوابشاہ، پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2افراد قتل

جمعرات 9 اپریل 2015 11:21

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) نوابشاہ کے قریب 5ملزمان نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق رات گئے نوابشاہ کے قریب گاوٴں فرمان زرداری میں 5ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے 2افراد ریاض جتوئی اور مختیار جتوئی ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی جاوید جسقانی کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے اور پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :