ایرانی وزیر خارجہ کی نواز شریف سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 9 اپریل 2015 10:54

ایرانی وزیر خارجہ کی نواز شریف سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل2015ء) وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان میں مارٹر گولے گرنے کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔

متعلقہ عنوان :